Spinal Cord Injury ایمرجنسی ہیلتھ ٹِپس : اسپائن انجری ۔
روڈ ایکسیڈنٹ، حادثے یا کمر پر چوٹ لگنے کی صورت میں وہ اہم ترین معلومات جو حادثے کا شکار ہونے والے کسی فرد کو عمر بھر کی معذوری یا موت سے بچا سکتی ہیں۔
حادثے یا کسی اور وجہ سے کمر یا گردن پر لگنے والی چوٹ اسپائنل کارڈ یا حرام مغز کی انجری کا سبب بن سکتی ہے۔ یہ چوٹ نہ صرف مستقل معذوری کا سبب بن سکتی ہے بلکہ موت کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ کسی حادثے کی صورت میں متاثرہ افراد کی مدد کرتے ہوئے آپ کو کِن چیزوں کا لازمی طور پر خیال رکھنا چاہیے؟ اس کی تفصیل اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں نیورو سرجن ڈاکٹر محمد سجاد بتا رہے ہیں۔
پاکستانی انٹرنیٹ یوزر کے لیے ڈیلی موشن پر شیئر کی گئی ویڈیو