سپائن انجری اور حادثے کی صورت میں احتیاطی تدابیر

سپائن انجری اور حادثے کی صورت میں احتیاطی تدابیر

    by -
    0 0

    کسی حادثے یا روڈ ایکسیڈنٹ کی صورت میں آپ کی ذرا سے احتیاط کسی کو عمر بھر کی معذوری یا موت سے بچا سکتی ہے۔

    حادثے یا کسی اور وجہ سے کمر یا گردن پر لگنے والی چوٹ اسپائنل کارڈ یا حرام مغز کی انجری کا سبب بن سکتی ہے۔ یہ چوٹ نہ صرف مستقل معذوری کا سبب بن سکتی ہے بلکہ موت کا باعث بھی بن سکتی   ہے۔ روڈ ایکسیڈنٹ کی صورت میں کیا احتیاط کرنی چاہیے، اس ویڈیو میں جانیے۔

    NO COMMENTS

    Leave a Reply