Spinal Cord Injury ایمرجنسی ہیلتھ ٹِپس : اسپائن انجری ۔

Spinal Cord Injury ایمرجنسی ہیلتھ ٹِپس : اسپائن انجری ۔

    by -
    0 181

    روڈ ایکسیڈنٹ، حادثے یا کمر پر چوٹ لگنے کی صورت میں وہ اہم ترین معلومات جو حادثے کا شکار ہونے والے کسی فرد کو عمر بھر کی معذوری یا موت سے بچا سکتی ہیں۔

    حادثے یا کسی اور وجہ سے کمر یا گردن پر لگنے والی چوٹ اسپائنل کارڈ یا حرام مغز کی انجری کا سبب بن سکتی ہے۔ یہ چوٹ نہ صرف مستقل معذوری کا سبب بن سکتی ہے بلکہ موت کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ کسی حادثے کی صورت میں متاثرہ افراد کی مدد کرتے ہوئے آپ کو کِن چیزوں کا لازمی طور پر خیال رکھنا چاہیے؟ اس کی تفصیل اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں نیورو سرجن ڈاکٹر محمد سجاد بتا رہے ہیں۔

    پاکستانی انٹرنیٹ یوزر کے لیے ڈیلی موشن پر شیئر کی گئی ویڈیو

     مزید جانیے: برین انجری کیا ہے؟ اور برین انجری کی صورت میں کیا احتیاطی تدابیر لازمی ہیں؟
    Afsar Awan
    Afsar Awan is multimedia Journalist, writer and hobby photo & videographer.

    NO COMMENTS

    Leave a Reply