Christmas Market in Germany

Christmas Market in Germany

    by -
    0 81

    کرسمس کے موقع پر جرمنی کے بہت سے شہروں میں خصوصی مارکیٹس سجائی جاتی ہیں۔ ان بازاروں میں کھانا پینا ہوتا ہے، آپ دستکاری کے نمونے خرید سکتے ہیں، کرسمس کی خصوصی موسیقی بجتی رہتی ہے اور یہ ایک طرح کے میلے سے کم نہیں ہوتیں۔ نومبر کے آخری ہفتے سے شروع ہونے والی یہ مارکیٹس 24 دسمبر تک جاری رہتی ہیں۔

    Nadeem Gill
    Nadeem Gill is a multimedia journalist from Pakistan with more than 10 years of expereince. Gill has worked with leading Television channels in Pakistan and with an international broadcasters abroad. He is also a blogger, photo and videographer. Travelling and exploring the world is his hobby.

    NO COMMENTS

    Leave a Reply